پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ تحریکِ انصاف نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، شرط یہ ہے کہ مذاکرات بامعنی ہوں اور ڈرامہ نہ ہوں، احتجاج کے دوران بھی ہم مذاکرات کر رہے تھے۔ فیک نیوز پر پہلے وفاقی وزیر اطلاعات کو جیل میں ڈالیں۔
فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیرِ اطلاعات کو پکڑیں، ہمارے سیکڑوں کارکن زخمی ہیں اور دہشت گرد بھی ہمیں کہا جا رہا ہے۔آئین کے دائرے میں قانون کا نفاذ کرنا ہے تو ہم ساتھ دینے کے لئے تیار ہیں۔
پاکستان
فیک نیوز پر سب سے پہلے وفاقی وزیر اطلاعات کو جیل میں ڈالیں: بیرسٹر سیف
- by web_desk
- دسمبر 6, 2024
- 0 Comments
- 50 Views
- 3 ہفتے ago
Leave feedback about this