دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں 200ڈالر کے لگژری خیموں سے شائقین غیر مطمئن دکھائی دے ہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق موموٹے پلاسٹک سے بنے ہوئے ٹیٹس میں 2سنگل بیڈ اور ایک اسٹینڈ ہے جس پر ایک لیمپ رکھا ہے۔ پتلا سا کارپٹ کہیں کہیں سے اٹھا ہوا معلوم ہوتا کہ کیونکہ یہ مٹی اور بجری پر بچھایا گیا۔ایک شائق کے مطابق یہ ایک معیاری ہاسٹل جیسا ہے جو ایک بیگ کے ساتھ دنیا گھومتے ہوئے آپ کو ملے گا۔ایک پرستار نے بتایا کہ یہاں کوئی ترتیب نہیں،کسی کو کچھ بھی معلوم نہیں،اسٹوربند ہیں،پینے کا پانی نہیں،یہ واقعی وہ جگہ نہیں جس کی ہم نے ادائیگی کی ہے۔
Leave feedback about this