کھیل

فیفا ورلڈ کپ:آسٹریلیا کے ڈنمارک کے خلاف فتح،ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی

فیفا ورلڈ کپ:آسٹریلیا کے ڈنمارک کے خلاف فتح،ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی

دوحا:فیٹا ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے ڈنمارک کو شکست دیکر ناک آؤٹ مرحلے میں رسائل حاصل کرلی۔الجنوب سٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیاں نے ڈنمارک کو0کے مقابلے میں 1گول سے شکست دی۔آسٹریلیاں کی جانب سے میتھیو لیکی نے60ویں منٹ میں گول سکور کر کے ٹیم کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود آسٹریلیاں نے پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image