پاکستان

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن کی انکوائری ، اینٹی کرپشن کا خط

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن کی انکوائری ، اینٹی کرپشن کا خط

آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی آمدن سے زائد اثاثوں میں مبینہ کرپشن کی انکوائری جاری ہے ۔ اینٹی کرپشن راولپنڈی نے راولپنڈی اور چکوال کے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ کر ان سے نجف حمید کی زیر ملکیت زمینوں کا ریکارڈ مانگ لیا ۔خط میں لکھا گیا ہے کہ نجف حمید نے عہدے پر ترقی کیلئے کئی سینئر ز کو سپر سیڈ کیا ہے ۔اینٹی کرپشن کے خط میں کہا گیا ہے کہ نجف حمید کے آمدن سے زائد اثاثوں میں انکوائری جاری ہے ۔خط میں اینٹی کرپشن کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ نجف حمید کی ملکیتی زمین کی تفصیل درکار ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image