پاکستان جرائم

فیصل آباد ، میاں ، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد

فیصل آباد ، میاں ، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد

فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ کے نواحی علاقے سے میاں ، بیوی اور تین بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں ، شوہر طاہر نے بیوی اور بچیوں کو نیند اور گولیاں کھلا کر بے ہوش کیا اور پھر وزنی چیز مار کر ہلاک کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم طاہر نے بیوی بچوں کو مارنے کے بعد زہریلی گولی کھاکر خودکشی کرلی ۔جاں بحق ہونیوالی بچیوں کی عمریں گیارہ اور سولہ سال اور اٹھارہ سال کے قریب ہیں ۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ طاہر نے تحریر چھوڑٰ ہے جس میں قرض ادا نہ کر سکنے پر خود اور فیملی کو ہلاک کرنے کا بیان دیا گیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image