فیصل آباد میں تاندلیا نوالہ رو ڈ پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔مسافر وین اور ٹرک کے حادثے میں چھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جائے حادثہ پر پولیس اور ریسکیو ادارے کے اہلکاروں نے پہنچ کر حادثے کا شکار گاڑیوں سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالا۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر ستیانہ منتقل کردیاگیا ہے ۔
فیصل آباد ، مسافر وین اور ٹرک میں تصادم 4 افراد جاں بحق

فیصل آباد ، مسافر وین اور ٹرک میں تصادم 4 افراد جاں بحق