تازہ ترین

فیصلہ دینے والے تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے، نواز شریف

فیصلہ دینے والے تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے، نواز شریف

لندن: قائد مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک شخص کو اقتدار میں لانے کیلئے دوبارہ جتن کیے جارہے ہیں ، فیصلہ دینے والے تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کیاجائے۔ قائد مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آمروں اور ڈکٹیٹروں کیلئے نظریہ ضرورت ایجادکرلیا۔ قائد مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاکہ کہا جارہاہے کہ آئین کیساتھ جو مرضٰ کھلوا ڑ کریں ، دہرے معیار کی سمجھ نہیں آرہی ،ہمیں تو ایک منٹ میںنکال دیا تھا۔ قائد مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی کسی کو حکومت سے نکال دیتے ہیں کسی کو پھانسی کے پھندے تک پہنچا دیاجاتا ہے مجھے سیسلین مافیا اور گاڈفادر تک کہاگیا،ایک جج وزیراعظم کو کہہ رہا ہے کہ تمہیں پتا ہونا چاہیے کہ اڈیالہ جیل میں کافی جگہ ہے ۔سبابق وزیراعظم نے کہا کہ قانون پارلیمنٹ نے پاس کیا اس کی بھی کوئی پروا نہیں کی گئی جو پاکستان میں ہورہاہے کسی اور ملک میں نہیں ہوتا ، آئین توڑنے والوں کو آئین سے کھلواڑ کرنے کیلئے مہلت دی جاتی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image