فواد کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد پاکستان Roze News
پاکستان

فواد کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد

فواد چوہدری کے کاغذات دوبارہ مسترد، نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، اہلیہ بھی نااہل قرار

فواد چوہدری کے کاغذات دوبارہ مسترد، نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، اہلیہ بھی نااہل قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ریڈ زون کھلوانے کی استدعا مسترد کردی ۔ پی ٹی آئی رہنما فواد معمول کے کیس کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاءبندیال کی عدالت میں پیش ہوگئے ۔فواد نے عدالت کو بتایا کہ ریڈ زون کے داخلی راستے سیل کردیئے گئے ہیںلگتا ہے کہ ہم غذہ می ہیں وکلاءکو بھی آن سے روکا جارہاہے ، ریڈزون کے داخلی راستوں پر جھگڑے ہورہے ہیں ۔چیف جسٹس پاکستان نے فواد چوہدری کے ریڈزون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد کردی ۔

Exit mobile version