پاکستان

فواد چوہدری جیل سے الیکشن لڑینگے، مہم میں چلاﺅ ں گی ، حبا فواد

فواد چوہدری جیل سے الیکشن لڑینگے، مہم میں چلاﺅ ں گی ، حبا فواد

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فوا د کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری جیل سے الیکشن لڑینگے مہم کل سے میں خود چلاﺅں گی ۔گفتگو کرتے ہوئے حبا فوا د نے کہا کہ فواد کے ٹکٹ پر کوئی اور الیکشن نہیں لڑئیگا۔انہوں نے کہا کہ فواد کی موجودگی میں فیصل چوہدری کا رویہ ٹھیک نہیں تھا ۔ ان کے رویے پر انہیں عدالت لیکرجاﺅنگی۔حبا فواد نے بتایا کہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی آج ملتوی ہوگئی ، کیس کی کارروائی 19 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image