کھیل

فواد عالم نے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر وضاحت دیدی

فواد عالم نے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر وضاحت دیدی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بیئر فواد عالم نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کردی ، فواد عالم نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔ فواد عالم کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔گذشتہ روز فواد عالم کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خبریں گردش کررہی تھیں اور کہا جارہاتھا کہ وہ ریٹائرمنٹ لینے کے بعد امریکاچلے جائیں گے ۔فواد عالم نے 19 ٹیسٹ ، 38 ونڈے اور 24 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image