انٹرٹینمنٹ

فلمیں کامیاب ہوئیں تو مجھے علیحدہ ٹوائلٹ مل گیا، جیکی شروف

فلمیں کامیاب ہوئیں تو مجھے علیحدہ ٹوائلٹ مل گیا، جیکی شروف

کیا آپ جانتے ہیں بالی ووڈ کے مشہور اداکار جیکی شروف ایک کامیاب اداکار بن جانے کے باوجود مشترکہ رہائشی عمارت میں رہتے ہیں لیکن فلموں کی کامیابی کے بعد انہیں اسی عمارت میں علیحدہ سے ٹوائلٹ دیدی گیا۔جیکی شرو ف نے انکشاف کیا کہ فلموں کی کامیابی سے قبل میں ایک مشترکہ رہائشی عمارت میں رہتا تھا جہاں 7 خاندان رہائش پذیر تھے ، عمارت میں صرف تین ٹوائلٹ موجود تھے اور ہر صبح ان ٹوائلٹس کے باہر لمبی قطاریں موجود ہوتی تھی جس کی وجہ سے ہر صبح بھاگ دوڑ کرنی پڑتی تھی ۔جیکی شروف نے کہا کہ جب میری فلمیں ہٹ ہونے لگیں اور میں عام سے مشہور ہواتھا اس عمارت کیلئے تین ٹوائلٹ میں سے ایک ٹوائلٹ میرے لیے مختص کردیاگیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image