تازہ ترین

فائرنگ واقعے کے بعد پاک افغان سرحدسے اچانک بڑی خبرآگئی

border

اسلام آباد: فائرنگ واقعے کے بعد پاک افغان سرحد سے اچانک اہم خبرآگئی، تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد باب دوستی آج کھولنے کا اعلان کردیا یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈی سی چمن نے آج سے باب دوستی ہر قسم کی تجارت کیلئے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سرحد کے کھلنے سے دونوں جانب پھنسے تمام شہریوں کو آنے جانے کی مکمل اجازت دیدی گئی ہے۔ گذشتہ روز بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر ہتھیاروں سے فائرنگ کے نتیجے میں چھ پاکستانی شہید اور سترہ زخمی ہوگئے تھے۔یہ کہ افسوسناک واقعے کے بعد پاک افغان بارڈر بات دوستی کو ہر قسم کی آمد ورفت کیلئے بند کیا گیا۔ دوطرفہ تجارت بھی معطل کردی گئی اور کسٹم ہاؤس کو بھی خالی کردیاگیا لیکن آج فائرنگ کے افسوسناک واقعے کے بعد پاک افغان سرحد اچانک کھول دیا گیا اور شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image