غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں ؟ فیصلہ محفوظ پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں ؟ فیصلہ محفوظ

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں ؟ فیصلہ محفوظ

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں ؟ فیصلہ محفوظ

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس ناقابل سماعت ہے یا نہیں ؟ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اس حوالے سے فیصلہ محفوظ کرلیا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ نے کی ۔بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے سول جج کی عدالت پیش ہوکر حاضری لگوائی ، درخواست گزار خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی نے کیس قابل سماعت ہونے نہ ہونے کے حولے سے دلائل مکمل کرلیے ۔

Exit mobile version