امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ قریب ہے ۔اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکررت آخر ی مرحلے میں ہیں اور ہم معاہدے کیلئے پر امید ہیں ۔وائٹس ہاﺅس کے ترجمان جان کر بی نے اس حوالے سے مزید تفصیلات بتانے سے انکار کردیا قطری حکام بھی اسرائیل اور حماس کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کے بدلے 50 یرغمالیوں کی بازیابی کے معاہدے کی کوششیں کررہے ہیں۔
Leave feedback about this