دنیا

غزہ میں مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے

غزہ میں مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے

غزہ میں لڑائی کے دوران مزید نو اسرائیلی فوجی مارے گئے ۔ اسرائیلی فوج کے مطابق شمالی غزہ میں حماس کیساتھ لڑائی میں مزید نو فوجی ہلاک ہوگئے ۔ غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران اب تک گیارہ اسرائیلی فوجی مارے جاچکے ہیں جبکہ سات اکتوبر سے اب تک 315 اسرائیلی فوجیوں کی اموات ہوچکی ہے ۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے حماس کمانڈ ر ابراہیم بیاری کو شہید کرنے کا دعویٰ کیاہے حماس کے سینٹرل جیالیہ بٹالین کے کمانڈر کو فضائی حملے مین شہید کیاگیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image