شمالی کوریا نے غزہ میں خونریزی کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا ۔شمالی کوریا کی حکمراں جماعت کے ترجمان نے لکھا ہے جس میں یہ بات کہی ہے ۔غزہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپیں اسرائیل کی فلسطینی عوام کیخلاف مسلسل مجرمانہ کارروائیوں کا نتیجہ ہے ۔شمالی کوریا کی حکمراں جماعت کے ترجمان نے اسرائیل اور فلسطین مسئلے کا حل آزاد فلسطینی ریاست کو قرار دیا ہے۔
Leave feedback about this