غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے ۔اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے صابرہ میں مسجد پر اسوقت بمباری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اور مسجد نمازیوں سے بھری ہوئی تھی ۔سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 55 سے زائد مساجد مکمل طورپر شہد ہوچکی ہیں جبکہ 139 مساجد کو نقصان پہنچے ہیں اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری کو چالیس روز ہوچکے ہیں جس میں اب تک ساڑھے 11 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 25 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
Leave feedback about this