غزہ:اسرائیل کے غزہ میں بمباری اور ٹینکوں سے حملے میں 6 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید ہوگئے،خان یونس میں راکٹ لانچر اور ٹینک حملوں سے بڑی انسانی تباہی کا خدشہ بڑھ گیا، اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو مکمل طور پر خان یونس چھوڑنے کا حکم دے دیا، رفح میں اسرائیلی ٹینک حملوں میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے 44 ہزار 532 فلسطینی شہید ہوگئے، ایک لاکھ 5ہزار 538 زخمی ہوئے۔
Leave feedback about this