اسلام آباد: عید کی چھٹیوں کے بعد انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 30 پیسے کا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 30 پیسے کا ہوگیا ۔عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن ڈالر 283 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے کاروباری دن کاروبار کا مثت آغاز ہوا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 218 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 226 پر آگیا ۔عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن سو انڈیکس 41 ہزار 7 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر آج سستا
- by web_desk
- اپریل 26, 2023
- 0 Comments
- 636 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this