پاکستان

عید پر زمان پارک میں آپریشن کا خدشہ ، بشریٰ بی بی کا وزیراعظم کو خط

عید پر زمان پارک میں آپریشن کا خدشہ ، بشریٰ بی بی کا وزیراعظم کو خط

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وکلاءکے توسط سے وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو خط لکھ دیا ۔بشریٰ بی بی کے خط میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر پر زمان پارک میں آپریشن کا خدشہ ہے پہلے بھی عدالتی حکم کیخلاف آپریشن کیاگیا تھا۔خط میں بشریٰ بی بی نے ممکنہ آپریشن روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمان پارک میں آپریشن ہوا تو اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کیاجائیگا۔بشریٰ بی بی نے اس ضمن میں لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے درخواست خارج کیے جانے اور وکیل پر جرمانہ کرنے کے بعد وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو خط لکھا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image