مصر کے ماہر فلکیات نے فلکیاتی حسابات کے مطابق عید الاضحیٰ کی تاریخ بتادی ہے ،مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیات کے سربراہ ڈاکٹر جاد القاضی نے بتایا ہے کہ موجودہ ہجری سال 1444 ھ میں ذی القعد ہ کا مہینہ اگلے اتوار کو شروع ہوگا اور یہ مہینہ 29 دن کا ہوسکتا ہے ۔ڈاکٹر جاد القاضی کے مطابق اس صورت میں عید الضحی 27جو ن کو ہوگی ۔شوال کا چاند مکہ المکرمہ میں غروب آفتاب سے تین منٹ پہلے غروب ہوجائیگا جبکہ قاہرہ میںنیا چاند غروب آفتاب کے ایک منٹ بعد رہے گا۔
Leave feedback about this