وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کی ہدایت پر صوبے میں فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔
عظمی بخاری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں پوری قوم کو مبارک ہو، عید کی خوشیوں میں ارد گرد کے لوگوں کو بھی شامل کریں۔وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا کہ اللہ تعالی پاکستان میں امن اور سکون قائم رکھے۔انہوں نے مزید کہا عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام سیکیورٹی ادارے مصروف عمل ہیں۔
پاکستان
عوام کے تحفظ کیلئے تمام سیکیورٹی ادارے مصروف عمل ہیں: عظمی بخاری
- by web_desk
- مارچ 31, 2025
- 0 Comments
- 6 Views
- 5 منٹ ago

Leave feedback about this