عوام کی تو موجیں لگ گئیں ……حکومت کا قسطوں پر موبائل فونز دینے کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

عوام کی تو موجیں لگ گئیں ……حکومت کا قسطوں پر موبائل فونز دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے افراد کو آسان اور ماہانہ اقساط پر سمارٹ فونز دینے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر سید امین الحق نے اسلام آباد میں سمارٹ فون فار آل منصوبے کی افتتاحی تقریب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت کم آمدنی والے افراد کو آسان اقساط پر موبائل فونز فراہم کرے گی۔موبائل فونز لینے والے افراد کو20ہزار سے ایک لاکھ روپے مالیت کے فونز قسطوپر دیئے جائیں گے۔

Exit mobile version