وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عید کا دن فوج کے جوانوں اور افسران کیساتھ پاک افغان سرحد پر گزار اور عید کی نماز جوانوں اور افسران کیساتھ پارہ چنار میں ادا کی انہیں عید کی مبارک پیش کی ۔وزیر خزانہ ، وزیر دفاع ، اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے وزیراعظ نے فوج کے اعلیٰ جزبے ، عسکری تیاری ، اور پیشہ وارانہ معیار کی تعریف کی ۔جوانوں کیساتھ گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مادر وطن کی سرحدوں کی جرات وبہادری سے حفاظت کرنیوالے اپنے افسروں اورجوانوں کی کاوشوں اور جذبوں کو خراج تحسین پیش کرنے آیا ہوں
Leave feedback about this