تازہ ترین

عمران خان کے بطور وزیراعظم بیرون ممالک دوروں پر 11 ارب 15 کروڑ خرچ

عمران خان کے بطور وزیراعظم بیرون ممالک دوروں پر 11 ارب 15 کروڑ خرچ

اسلام آباد: عمران خان کے بطور وزیراعظم اور وفود کے ہمراہ بیرون ممالک دوروں پر تین سال میں گیارہ ارب پندرہ کروڑ 43 لاکھ 4 ہزار روپے کے اخرجات ہوئے ہیں ۔عمران خان کے پہلے مالی سال 2018-2019 میں وفود کے ہمراہ بیرون ممالک دوروں پر دو ارب 88 کروڑ 30 لاکھ روپے اور موجود وزیراعظم کے پہلے مالی سال میں ایک ارب اکتیس کروڑ 13 لاکھ 91 ہزار روپے کے اخراجات ہوئے ہیں سابق وزیراعظم اور وفود کے بیرون ممالک دوروں پر مالی سال 2018–2019 تا 2021-2022 کے مارچ تک مجموعی طورپر گیارہ ارب پندرہ کروڑ 43 لاکھ چار ہزار روپے کے اخراجات ہوئے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image