عمران خان کی پولیس سکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان کی پولیس سکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی

عمران خان نے مذاکرات کی مشروط آمادگی ظاہر کردی

عمران خان نے مذاکرات کی مشروط آمادگی ظاہر کردی

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پولیس سکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی،ہمارے نمائندے کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے لاہور پولیس کی دی گئی سکیورٹی واپس لے لی گئی جس کے بعد سکیورٹی رسک بڑھ گیا۔اس صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ پر ان کی ذاتی سکیورٹی کی جانب سے کنٹینرز منگوالیے ہیں، کنٹینرز گیٹ نمبر 1 پر لگائے جائینگے، تاکہ اندر جانیوالے لوگوں کو خود چیک کریں

Exit mobile version