زمان پارک آپریشن سے متعلق عمران خان کی ٹوئٹ، ماہرہ خان کا ردعمل انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

زمان پارک آپریشن سے متعلق عمران خان کی ٹوئٹ، ماہرہ خان کا ردعمل

mahira khan زمان پارک آپریشن سے متعلق عمران خان کی ٹوئٹ، ماہرہ خان کا ردعمل

زمان پارک آپریشن سے متعلق عمران خان کی ٹوئٹ، ماہرہ خان کا ردعمل

اسلام آباد: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار ہ ماہرہ خان نے زمان پارک میں ہونیوالے آپریشن سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ٹوئٹ پر ردعمل دیاہے۔گذشتہ روز عمران خان اپنی رہائش گاہ کے باہر کے مناظر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئرکیے جس پر سوشل میڈیا صارفین سمیت ماہرہ خان نے بھی تبصرہ کیا۔عمران خان کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کرنے کے کچھ دیر بعد ماہرہ خان نے اس ویڈیو کو شیئر کیا اور اس صورتحال کو نامعقول قرار دیتے ہوئے لکھا میں ہر شخص کی حفاظت اورعقل سے کام لینے کیلئے دعا گو ہوں کے علاوہ بھی کئی اداکاروں نے عمران خان کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹس شیئر کیں۔اداکارہ مایا علی نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کیا اور ساتھ ہی ان کی حفاظت کیلئے دعا کی۔

Exit mobile version