عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج ہوگی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: عسکری ادارے کے افسران کیخلاف بیان بازی اور محسن شاہنواز رانجھا پرحملے کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی ، سماعت کے دورن کورٹ روم نمبر 1 میں وکلاءاور صحافیوں کا داخلہ خصوصی پاسز کے ذریعے ہوگا۔پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان آج کیس کی سماعت کیلئے صبح 9 بجے لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہونگے ۔

Exit mobile version