لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سکیورٹی کیلئے بھیجی گئی ایلیٹ پولیس کی گاڑی خراب ہوگئی ایلیٹ پولیس کی گاڑی کو پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکن دھکے لگاتے رہے گذشتہ روز ریلی کے دوران بھی عمران خان کو فراہم کی گئی ، جیمر گاڑی خراب ہو گئی تھی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان او ر تحریک انصاف کے رہنماﺅں پر 121 مقدمات کے معاملے کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہورہی ہے ۔عدالت میں پیشی کیلئے عمران خان کو سکیورٹی دینے ایلیٹ پولیس کی گاڑی گئی تھی جو خراب ہوگئی تھی

Leave feedback about this