عمران خان کا لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

عمران خان کا لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

عمران خان کا لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
میرے قتل کی کوشش ہوئے 3 دن ہوگئے، سابق وزیراعظم ہوتے ہوئے بھی ایف آئی آر درج نہیں ہوسکی،
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے منگل سے وزیرآباد سے تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

شوکت خانم اسپتال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے وزیر آباد میں اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کی واضح اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں ہماری حکومت ہے، لیکن تین دن ہو گئے ہیں اور ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔

Exit mobile version