تازہ ترین

عمران خان کا سیاسی مفاہمت اور سیاستدانوں سے بات چیت کے سوال کا جواب دینے سے گریز

جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سیاسی مفاہمت اور سیاستدانوں کی بات جیت سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔صحافیوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ کیا آپ سکیورٹی سے مطمئن ہیں؟ اس پر انہوں نے کہا کہ سکیورٹی تو ہے ہی نہیں سکیورٹی تو صرف اپنی ہے۔ کیا رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یاآپ ہیں یا ہم؟ اس پر چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اس کی کیا حیثیت کس کا نام تم نے لے لیا، صحافیوں نے عمران خان سے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ صحتیاب ہوگئے ہیں کیا کوئی مذاکرات کرینگے؟پاکستان اور عوام کو سیاسی مفاہمت اور سیاستدانوں کی بات چیت کی ضرورت ہے، اس پر عمران خان نے جواب دینے سے بالکل گریز کرتے ہوئے کہا کہ میں اس پر بات نہیں کرنا چاہتا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image