پاکستان

عمران خان چاہتے ہیں انہیں NRO دیاجائے،رانا تنویر

عمران خان چاہتے ہیں انہیں NRO دیاجائے،رانا تنویر

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیاجائے رانا تنویر حسین نے کہاکہ عمران خان کو پہلے 60 ارب کی میگا کرپشن کا حساب دینا ہوگا ، ملکی سیاست میں ا ب ان کاکوئی کردار نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات ہمیشہ سیاسی لوگوں سے کیے جاتے ہیں ۔رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ نو مئی ے دہشتگردانہ فعل نے عمران خان کے ایجنڈے کو بے نقاب کردیا ہے ، ،نومئی کے واقعات کا حساب دینا ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image