عمران خان پر مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، احسن اقبال پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان پر مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، احسن اقبال

عمران خان پر مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، احسن اقبال

عمران خان پر مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا۔انہوں نے کہاکہ نو مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی عمران خان نے کی ، ان کے بیانات خود ان کے خلاف ثبوت ہیں ۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صڈر عابد زبیری کا کہنا تھا کہ سویلینز کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں نہیں ہوسکتا ان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان کیخلاف آپ کے پاس ٹھوس ثبوت ہیں تو لائیں اور مقدمہ انسداد دہشتگرد ی کی عدالت میں چلائیں ۔

Exit mobile version