عمران خان ملک میں انارکی پھیلانے والا ایجنٹ ہے،وزیراعظم شہبازشریف پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان ملک میں انارکی پھیلانے والا ایجنٹ ہے،وزیراعظم شہبازشریف

وزیرِ اعظم کا فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس

وزیرِ اعظم کا فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس

اسلام آباد:وزیراعظم شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ملک میں انارکی پھیلانے وارلا ایجنٹ قرار دے دیا۔سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ن لیگ کو احتساب کے نام پر نشانہ بنانے کے منظم منصوبے کا حصہ ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ عمران کے زہریلے وار سے سیاست کو نقصان پہنچا اور معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوا۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے ریاستی اداروں کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا۔

 

Exit mobile version