تازہ ترین

عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کرلیتے ہیں، سعد رفیق

عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کرلیتے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد: سعد رفیق نے کہا کہ اقتدار کیلئے فاشسٹ عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کرلیتے ہیں۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خواجہ سعد رفیق نے لکھا ہے کہ 2018 میں عمران حکومت مسلط نہ کی جاتی تو پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشت بن گیا ہوگا، تمہاری چار سال کی حکمرانی نے معاشی بنیادیں ہلادیں۔انہوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تمہاری چار سال کی حکمرانی سے ملکی سالمیت کو شدید خطرات لاحق ہوگئے، عمران حکومت نے اپنی نالائقی سے پاکستانیوں کو غیر ملکی قرضوں کے ریکارڈ بوجھ تلے دبا دیا۔وفاقی وزیر نے لکھا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سابقہ منظور نظر عمران خاناب اینٹی پاکستان طاقتوں کیلئے بطور مہرہ استعمال ہورہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی خفیہ فارن فنڈنگ پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف استعمال ہورہی ہے شخص اقتدار کیلئے عمران خان پاکستانیوں کو ابدی غلامی کی زنجیریں پہنانا چاہتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image