تازہ ترین

عمران خان جو مرضی کہتے رہیں ، بجٹ ہم ہی پیش کرینگے ، خرم دستگیر

عمران خان جو مرضی کہتے رہیں ، بجٹ ہم ہی پیش کرینگے ، خرم دستگیر

وفاقی وزیر خرم دستگیر کاکہنا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پر اثرا نداز نہیں ہوں گی ۔عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہونگے ۔خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کرینگے ، بجٹ میں غریب ترین پاکسانیوں کو ریلیف دیاجائیگا ۔انہوں نے کہا کہ سیاسی قیمت ادا کرنی تھی کردی ، اب بہتر ی کا وقت ہے کسی دباﺅ کے تحت حکومتیں ختم نہیں کی جاتیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image