لاہور کی انسداددہشتگردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی سماعت آج دوبارہ شروع ہوگئی ۔ عمران خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہونے کیلئے زمان پارک سے روانہ ہوگئے۔