سوناکشی سنہا کو کونسی فلم کی پیشکش ٹھکرانے پر پچھتاﺅا ہے ؟ انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

سوناکشی سنہا کو کونسی فلم کی پیشکش ٹھکرانے پر پچھتاﺅا ہے ؟

سوناکشی سنہا کے مہنگے منگل سوتر کی دھوم

سوناکشی سنہا کے مہنگے منگل سوتر کی دھوم

سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیرئیر میں ایک فلم کی پیشکش کو ٹھکرانے پر افسوس ہے سوناکشی سنہا نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ فلم اڑتا پنجاب میں جو کردار کرینہ کپور نے ادا کیا ہے کہ اس کی پیشکش پہلے مجھے کی گئی تھی لیکن میں نے انکارکردیاتھا۔ انہوں نے اس فلم کا حصہ نہ بننے کے باوجود بھی کہا کہ مجھے یہ فم بہت پسند آئی اور میں نے ہدایت کار ابھیشیک چوے اور ٹیم کے باقی ممبرز کو بھی فلم کی ریلیز کے بعد ان کے کام کی تعریف کرنے کیلئے فون کیا۔صرف اتنا ہی نہیں بلکہ سنسر بورڈ کی جانب سے2016 میں جب یہ فلم تنازع کا نشانہ بنی توبھی سوناکشی سنہا نے اس فلم کی حمایت میں اپنی آواز اُٹھائی

Exit mobile version