تازہ ترین

عمران خان آج اسلام آبا د ہائیکورٹ میں پیش ہونگے

عمران خان آج اسلام آبا د ہائیکورٹ میں پیش ہونگے

عمران خان آج دن 11 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے ۔انہیں سپریم کورٹ کی جانب سے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دی تھی تاہم بنی گالا جانے کی درخواست بھی مسترد کردی تھی ۔عمران خان کو پولیس گیسٹ ہاﺅس میں مہمان بنایاگیا ، چیف جسٹس کا ریمارکس میں کہنا تھا کہ آُ گیسٹ ہاﺅس میں رات گزاریں گپ شپ لگائیے ، سوجائیے صبح عدالت میں پیش ہوجائیے ، خاندان کے چھ ارکان ساتھ رکھ سکتے ہیں ۔چیف جسٹس نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا جو بھی فیصلہ ہوگا آپ کو ماننا ہوگا ۔ لیکن یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image