پاکستان

عمارتوں کی فکر ہے ، انسانی جانوں کی قدر نہیں ، علیمہ خان

عمارتوں کی فکر ہے ، انسانی جانوں کی قدر نہیں ، علیمہ خان

عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان ، علیمہ خان ، اور نورین نیازی کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو عمارتوں کی فکر ہے انسانی جانوں کی کوئی قدر نہیں جناح ہاﺅس پر حملہ انہوں نے خود کرایا، جس گیٹ پر ہم تھے وہ بند تھا۔لاہور میں زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوہ ہیں جو اپنے لوگوں کوماررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ جن عمارتوں کی فکر کررہے ہیں جو ہمارے پیسوں سے بنی ہیں کورکمانڈر ہاﺅس پر انہوں نے خود حملہ کیا ، ہم خود وہاں موجو د تھے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image