تازہ ترین

علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

خیبرپختونخوا میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے: علی امین گنڈاپور

راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلا گھیرا کے مقدمے میں وزیر اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔تھانہ حسن ابدال میں درج جلا گھیرا کے مقدمے میں مسلسل غیر حاضری پر وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی گئی۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کو 21 جنوری 2025 تک عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا اور کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور پیش نہ ہوئے تو اشتہاری قرار دیئے جائیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image