اسلام آباد:سینیٹر عرفان صدیقی کا بھارتی بیانیے کو کرارا جواب دیتے ہوئے نریندر مودی کی لوک سبھا میں تقریر جھوٹ کا پلندہ قرار دیدی۔سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ مودی کی تقریر بھارتی عوام، میڈیا اور اپوزیشن نے مسترد کر دی، پاکستان کے معرکہ حق نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔
مودی کی دو گھنٹے طویل تقریر نئی الجھنوں اور سوالات کو جنم دے رہی ہے، جھوٹ کا چائے خانہ زیادہ دیر نہیں چلتا۔
عرفان صدیقی نے مودی کی لوک سبھا میں تقریرجھوٹ کا پلندہ قرار دیدی

عرفان صدیقی نے مودی کی لوک سبھا میں تقریرجھوٹ کا پلندہ قرار دیدی