پاکستان جرائم

عبدالحفیظ شیخ کیخلاف نیب ریفرنس احتساب عدالت کو واپس موصول

عبدالحفیظ شیخ کیخلاف نیب ریفرنس احتساب عدالت کو واپس موصول

عبدالحفیظ شیخ کیخلاف ریفرنس واپس احتساب عدالت کراچی کو موصول ہوگیا ۔عبدالحفیظ شیخ پر قومی خزانے کو 11.1 ملین ڈالر زکا نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔سابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ پر پورٹ قاسم سمیت دیگر پورٹس کیلئے سافٹ ویئر کی تیاری کی مد میں کرپشن کا الزام بھی ہے ۔رواں ماہ پندرہ ستمبر کو سابق چیف جسٹس نے اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل آخری دن آخری کیس کا فیصلہ سنایا تھا جس میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے بوئے نیب ترامیم کی کئی شقیں کالعدم قرار دیدی تھیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image