بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی سالگرہ میں کئی برسوں سے اسکرین سے غائب اداکار عمران خان نے بھی شرکت کی ، ان کی ایک جھلک نے مداحوں کو ان کی یاددلادی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان میں ان کے منگیتر نوپورشیکھرے ، والد ہ رینا دتا، کزن اور اداکار ہ زین خان ، عامرخان کی سابقہ اہلیہ کرن راﺅ ، اداکارہ لیکھا واشنگٹن ،متھیلا پالکر ، اور فاطمہ ثنا شیخ بھی شامل ہیں ۔اسکرین سے دوری اختیار کرنیوالے اداکار عمران خان لوگوں کے توجہ کا مرزک بنے ، مداحوں نے اداکار سے ایک بارپھر اسکرین پر واپس آنے کی درخواست کردی ۔
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی بیٹی کی سالگرہ میں اداکار عمران خان کی شرکت
- by web_desk
- مئی 11, 2023
- 0 Comments
- 1221 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this