ممبئی: بالی وڈ کی دو بڑی فلموں کا ٹکرا ہونے والا، جگرا اور وکی ودیا کا وہ والا ویڈیوآج سینما گھروں میں ریلیز ہوں گی، دونوں فلموں کو سنسر بورڈ کی منظوری مل چکی ہے اور ان میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں۔عالیہ بھٹ اور ویدنگ رائنا کی فلم جگرا کو سنسر بورڈ نے 3 اکتوبر کو U/A سرٹیفکیٹ کے ساتھ منظور کیا، فلم میں کچھ پرتشدد اور پریشان کن مناظر شامل ہیں لیکن سنسر بورڈ نے کسی بھی سین یا شاٹ کو کاٹنے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔فلم کے اندر صرف دو مناظر میں منشیات کے استعمال سے متعلق اینٹی ڈرگ پیغام شامل کرنے کا حکم دیا گیا، فلم کی کل لمبائی 155 منٹ ہے، یعنی 2 گھنٹے 35 منٹ ہے۔
انٹرٹینمنٹ
عالیہ بھٹ کی فلم جگرا کو بغیر کٹ نمائش کی اجازت مل گئی
- by web_desk
- اکتوبر 11, 2024
- 0 Comments
- 90 Views
- 1 مہینہ ago
Leave feedback about this