معیشت و تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جو اب ساڑھے پانچ فیصد سے زائد گر گئی ہیں ۔برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے ۔ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہو کر 84 ڈالر 22 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے ۔اس حوالے سے ماہرین نے خیال کیا ہے کہ عالمی منڈی میں یہ رجحان جاری رہا تو پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بھی واضح کمی ہوسکتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image