دنیا

عالمی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی ، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار

عالمی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی ، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے عالمی برادری کے مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی سے انکار کردیا ۔غزہ میں مغربی طاقتوں کی ایما پر اسرائیلی فوج کے حملے تیس ویں روز بھی جاری ہیں ۔ غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہدا کی تعداد 9 ہزار 770 ہوگئی ہے ۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے شہدا ءمیں چار ہزار 800 بچے شامل ہیں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 26 ہزار فلسطینی زخمی ہیں ۔دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں سات اکتوبر سے مسلسل جاری ہیں ، مقبوضہ مغربی کنارے میں شہدفلسطینیوں کی تعداد 152 ہوگئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image