عاقب جاوید گلوبل ٹی 20 میں کوچنک کرینگے کھیل Roze News
کھیل

عاقب جاوید گلوبل ٹی 20 میں کوچنک کرینگے

عاقب جاوید گلوبل ٹی 20 میں کوچنک کرینگے

عاقب جاوید گلوبل ٹی 20 میں کوچنک کرینگے

لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں کوچنک کرینگے ۔عاقب جاوید کینیڈا کی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی کوچنک کرینگے ، وہ لاہور قلندرز سے وابستہ ہونے کے بعد پہلی بار کسی لیگ میں کوچنک کرینگے۔عاقب جاوید کی کوچنک میں لاہور قلندرز نے مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے ۔اس حوالے سے عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ میرے پاس وقت تھا اس لیے کوچنگ کا فیصلہ کیا، لیگ بھی طویل نہیں ہے اس لیے لاہور قلندرز سے زیادہ وقت کیلئے دور نہیں ہوں گا۔انہوں نے کہا کہ تجربے کیلئے کینیڈا کی لیگ میں کوچنگ کی حامی بھری ، لیگ میں جانے سے ٹیلنٹ کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملے گا۔

Exit mobile version