روس سے آنیوالا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے ، وزیراعظم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

روس سے آنیوالا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے ، وزیراعظم

روس سے آنیوالا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے ، وزیراعظم

روس سے آنیوالا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس سے آنیوالا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے ۔راولپنڈی ،اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہبا زشریف نے کہاکہ گذشتہ حکومت نے جھوٹ اور پراپیگنڈے میں قوم کا وقت ضائع کیا، گذشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑا اور معیشت کا بیڑا عرق کیا، ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط من وعن قبو ل کرلیں اور امید ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائیگا۔

Exit mobile version