تازہ ترین جرائم

عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس ، ریکارڈ چیئرمین نیب کو بھیجنے کا حکم

عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس ، ریکارڈ چیئرمین نیب کو بھیجنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم حسین ودیگر کے خلاف سترہ ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے ریفرنس کا تمام ریکارڈ چیئرین نیب کو بھیجنے کا حکم دیدیا ۔احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے چار ستمبر کو ریفرنس واپس نیب کو بھیجنے کا فیصلہ دیاتھا۔ڈاکٹر عاصم ودیگر کیخلاف گیس کے ٹھیکوں کی مد میں سترہ ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے ۔نیب قوانین میں ترمیم کے بعد ملزمان نے احتساب عدالت کے دائرہ اختیار کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیاتھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image